Reg: 12841587     

صدر مملکت نے لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل ججز کے لیے سلطان تنویر احمد، محمد طارق ندیم، احمد ندیم ارشد کے ناموں کی منظوری

لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشبل ججز کے لیے علی ضیاء باجوہ، عابد حسین چٹھہ اور محمد شان گل کی بھی منظوری

راحیل کامران شیخ،محمد رضا قریشی، اور انور حسین بھی لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل جج مقرر

محمد امجد رفیق، صفدر سلیم شاہد، شکیل احمد اور سہیل ناصر بھی ایڈشنل جج لاہور ہائیکورٹ مقرر

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 197 ہے تحت ایڈشنل ججز کے کی منظور

ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری ایک سال کے عرصے کے لیے دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سونامی حویلی میں داخل، حویلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو زبردست جھٹکا

Next Post

ہندوستان میں دنیا کی مشہور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعلیمی شعبے میں بڑا نقصان

Related Posts
Total
0
Share