Reg: 12841587     

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 مئی کو طلبکرلیا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی

وفاقی کابینہ کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنی دینے کی منظوری دے گی

وفاقی کابینہ اقوام متحدہ کی چار گاڑیوں کو پاکستان کے راستے کابل لے جانے کی منظوری دے گی

کابینہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری دے گی

کابینہ ریلوے پولیس کے دائرہ اختیار سے متعلقہ ایس آر اوز جاری کرنے کی منظوری دے گی

وفاقی کابینہ الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے گی

وفاقی کابینہ نجی ایئرلائن کو پیسنجر اینڈ کارگو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے گی

لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل

وفاقی کابینہ پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن کے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کی منظوری دے گی

کابینہ الیکٹرانک سرٹیفیکیشن ایکریڈیشن کونسل کے ارکان تعینات کرنے کی منظوری دے گی

بیرون ملک پاکستانی مشنز میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی تعینات کرنے کی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل

کابینہ نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی پر غور کرے گی

کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں کی توثیق متوقع

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق کابینہ ایجنڈا میں شامل

وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دبئی میں خوراک وزراعت کے لئے خصوصی زون

Next Post

اسلام آباد کے علاقے سرائے مادھو کے رہائشی سمیع اللہ نے وزیراعظم ، آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل

Related Posts
Total
0
Share