Reg: 12841587     

پاکستانی نژاد برٹش کونسلر عاصم رشید نے لارڈ میئر کونسل آف روچڈیل کا حلف اٹھا لیا

روچڈیل سے (سی۔او۔او۔انڈرگراونڈ نیوز )چوہدری عارف پندھیر

پاکستانی نژاد برٹش کونسلر عاصم رشید نے میئر آف روچڈیل کا حلف اٹھا لیا،مسز رفعت رشید میئرس کونسل آف روچڈیل منتخب ھوئی ہیں۔

پاکستانی نژاد برٹش کونسلر عاصم رشید روچڈیل کونسل کے چوتھے ایشین لارڈ میئر منتخب ہوئے ہیں۔

عاصم رشید کا تعلق لاہور پاکستان سے ہے۔
پہلی مرتبہ بنگلہ دیشی نژاد برٹش کونسلر علی احمد ڈپٹی میئر کونسل آف روچڈیل منتخب ھوئے ہیں۔

جبکہ کنسرٹ آف میئر روچڈیل کونسلر سلطان علی نے حلف اٹھایا۔

لارڈ میئر کی حلف برداری پر روچڈیل سے ممبر آف پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ، قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر،کمرشل سیکرٹری قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر محمد اختر کی خصوصی شرکت۔

ان کے علاؤہ سابق لارڈ میئر کونسل آف روچڈیل بیلی شیریں،ڈپٹی لیڈر کونسلر عدالت علی،سابق میئر کونسلر محمد زمان،کونسلر پروفیسر افتخارِ احمد،کونسلر شکیل احمد،کونسلر آفتاب احمد،کونسلر وزیر شاہ،کونسلر ثمینہ ظہیر،کونڈلر آمنہ میر،کونسلر رانا فیصل،کونسلر ارم فیصل، سنیئرز جرنلسٹس اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پشاور: دبئی اور ابوظبی سے آنے والے مسافروں میں کورونا کی تصدیق

Next Post

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں اسکول 6 جون تک بند رہیں گے

Related Posts
Total
0
Share