Reg: 12841587     

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی چینی سفیر ملاقات میں ملکی سیاسی اورباہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر سربراہ جے یو آئی اور چینی سفیر کا اتفاق
چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت۔

آن لائن بین الاقوامی کانفرنس میں پانچ سو سیاسی جماعتیں شریک ہوگی آپ کی شرکت باعث اعزاز ہے، چینی سفیر نونگ رونگ

مولانا فضل الرحمٰن نے چینی سفیر کی جانب سے بین الاقوامی کانفرس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔

مولانا فضل الرحمٰن نے ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حصہ لینے پر چینی سفیر نونگ رونگ کا شکریہ ادا کیا۔

چین مستقبل میں بھی پاکستان کی معاشی ترقی میں بھرپور ساتھ دیگا,۔

سی پیک کوریڈور پاکستان و چین دونوں کے مفاد میں ضروری ہے، مولانا فضل الرحمٰن اور چینی سفیر کا تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تمام 19 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ویکسینیشن رجسٹریشن کو کھولنے کا فیصلہ

Next Post

مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم

Related Posts
Total
0
Share