بیورورپورٹ آف سیالکوٹ
وریو خاندان کے چشم وچراغ ، سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے پاکستان مسلم۔لیگ ن چوہدری خوش اختر سبحانی مرحوم کو ھزاروں افراد کی۔
موجودگی میں انکے آبائی گاؤں وریو کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکتِ کی۔