Reg: 12841587     

سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت سابق صدر انجمن تاجران کینٹ سیالکوٹ اور نائب صدر انجمن تاجران راجہ جیولرز کے ڈائریکٹر راجہ عارف محمود کیطرف سے کاروباری شخصیات و سنیئر صحافیوں کو دنویر ھوٹل کینٹ سیالکوٹ میں پر تلکف ظہرانہ دیا گیا

سیالکوٹ سے بیورو رپورٹ

سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت (راجہ جیولرز کینٹ کے ڈائریکٹر) راجہ عارف محمود نے دنویر ھوٹل کینٹ سیالکوٹ میں برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت خالد چوہدری،سابق آرمی آڈٹ آفیسر خالد محمود،پروفیسر ڈاکٹر راجہ نوہیز محمود،سنیئر صحافی ایکسپریس نیوز کلیم رؤف چشتی،بزنس مین رانا انور،سنیئر صحافی عثمان شہزاد،بزنس مین راجہ عاصم محمود و دیگر کو پر تکلف ظہرانہ دیا۔

راجہ عارف محمود کا سیالکوٹ کے معروف کاروباری شخصیات میں شمار ھوتا ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

منٹ مارگریٹا

Next Post

چوہدری خوش اختر سبحانی مرحوم کو آہوں اور سیسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں وریوکے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

Related Posts

کاروباری شخصیت اور ڈیم وے کے ڈائریکٹر ندیم مغل اورڈیم وےی بانی نوشین مغل کی پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقعہ پر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر چودھری بھی موجود تھے

مانچسٹر (عارف چودھری) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیات ندیم مغل اور نوشین مغل نے پاکستانی قونصل جنرل طارق…
Read More
Total
0
Share