Reg: 12841587     

اسرائیلی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا اور اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ کے نئے وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کے مقدمے کا سامنا کرنے والے نیتن یاہو حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

اسرائیل میں 2 سال میں 4 انتخابات کے بعد بھی کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی جب کہ  مختلف جماعتوں کے پاس اتحاد بنا کر حکومت بنانے کے لیے بدھ تک کا وقت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چین نے جوڑوں کو تین بچوں کی اجازت دے دی

Next Post

بھارت میں کورونا سے ہلاک مریض کی لاش دریا میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل

Related Posts

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share