ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی
اگر کسی نے بیرون ملک سے ویکسین کی ایک خوراک لگوا لی ہے وہی ویکسین پاکستان میں دستیاب ہے وہ پاکستان میں کسی سنٹر وزٹ کرے انکو تفصیلات بتاے وہی ویکسین کی دوسری خوراک اسکو پاکستان میں لگا دی جاے گی پہلی خوراک کے بعد وہ جزوی سرٹیفکیٹ ڈاون لوڈ کر سکتا ہے ۔
Nims.nadra.gov.pk/nims
اور اگر کسی شہری نے پاکستان سے ویکسین کی پہلی خوراک لگائی ہے تو وہ بیرون ملک جانا چاہتا ہے تو پھر اسے سفر کے لئے پہلی خوراک کی ویکسین کا جزوی سرٹیفکیٹ مل سکتا ہے۔اور دوسری خوراک اگر بیرون ملک دستیاب ھے وہ دوسری خٶراک لگوا سکتاہے۔