Reg: 12841587     

برطانیہ اور لیسٹر کی مشہور کمیونٹی شخصیت براٹک کوٹیجہ 34 سال کی عمر میں وفات پا گئے

مانچسٹر (عارف چوہدری)

برطانیہ اور لیسٹر کوٹیجہ چونتیس (34) سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے،۔


اللہ کی کاروباری شخصیت اور جاجو گروپ انٹر ٹینمینٹ کے چئیرمین ڈاکٹر “جاجو” نے ان کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار،اور کہا کہ ان جیسی شخصیت کی کمی ہم ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے ۔کمیونٹی میں انہیں ایک خاص مقام حاصل تھا ،ہم کو سنیئر مسٹر کوٹیجہ اور ان کی فیملی کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں،کہ انہیں صبر جمیل دے۔( آمین )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’امید ہے ایمان علی خواجہ سراؤں سے معافی مانگیں گی‘

Next Post

ہائی کمشنر معظم احمد خان نے 10 جون 2021 کو ہائی کمیشن میں لندن سنٹرل مسجد ٹرسٹ اور اسلامک کلچرل سنٹر کے ڈائریکٹر جنرل ، ڈاکٹر احمد ال دوبیان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Related Posts

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالہ سے ممتاز کاروباری شخصیت مرزا ندیم بیگ نے برطانیہ پاکستان ،اٹلی اور سپین سے آئی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں اولڈہم کے استنبول ریسٹورنٹ میں عشیائیہ دیا

اولڈھم (عارف چودھری) ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت مرزا ندیم بیگ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالہ…
Read More
Total
0
Share