Reg: 12841587     

پنجاب، کے پی میں دھند کے ڈیرے، 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

صوبہ پنجاب اور  پختونخواہ  ( کے پی ) میں دھند سے فلائٹ شیڈول بدستور متاثر  ہے جس کے باعث مزید 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

کویت سے سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پرواز کی اسلام آباد میں لینڈنگ  کروائی گئی جبکہ لاہور، اسلام آباد، پشاور کراچی، شارجہ، باکو اور گوادر کی پروازیں خراب موسم کے باعث منسوخ ہو گئیں۔

لاہور  سے کراچی، نینگ سے لاہور، اسلام آباد سے کراچی، اسلام آباد سے شارجہ اور کراچی، کراچی سے گوادر، کراچی سے باکو اور کوئٹہ کی پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ دھند کے باعث 12 دنوں میں ملک بھر کی 370 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

Next Post

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی الیکشن تک ملتوی، مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنیکا فیصلہ

Related Posts

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو پاکستان کی مثال سامنے رکھنی چاہیئے۔

لندن (عارف چودھری) انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب درخت لگانے…
Read More
Total
0
Share