Reg: 12841587     

سنیئر صحافی سید فرحت حسین کاظمی اور سنیئر صحافی نعیم چوہان کی اے-اے-ویج کے ڈائریکٹر خالد چوھدری سے انکے آفس میں ملاقات

مانچسٹر سے بیورو رپورٹ

سنیئر صحافی سید فرحت حسین کاظمی اور سنیئر صحافی نعیم چوہان کو اے-اے- ویج کمپنی کے آفس میں پہنچنے پر ڈائریکٹر آف اے-اے- ویج کے خالد چوہدری نے خوش آمدید کہا اور برطانیہ پر بریگزٹ کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

برطانیہ کے یورپین یونین سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ میں مہنگائی کے بادل چھانے لگے۔
برطانیہ یورپین یونین میں اکانومی لحاظ سے سب سے مضبوط ملک تصور کیا جاتا ہے۔

یورپین ممالک سے درآمدات پر ٹیکسز اور مہنگے داموں خریدنے پر برطانیہ میں بسنے والوں کے لیے مہنگے داموں خریدنے پر یکم اپریل 2021 سے مشکلات کا سامنا ہے،جو دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
یورپین ممالک کی ایکسپورٹ پہلے سے 11 فیصد کم ہو گئی ہے۔

نان یورپین ممالک کی تجارت میں قدرے اضافہ ہوا ہے جو کہ رواں مالی سال میں 20 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہائی کمشنر برمنگھم کا دورہ کیا ، برادری اور مذہب کے رہنماؤں سے بات چیت کیا

Next Post

انگلینڈ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کوویڈ قوانین کی خلاف ورزی پر عوامی غم و غصے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے

Related Posts
Total
10
Share