Reg: 12841587     

راجن پور: تین افراد کی بچے سے زیادتی، ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بنالی

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

پولیس کے مطابق ملزمان بچے سے زیادتی کے دوران اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے، واقعے کی اطلاع ملنے پر بچے کا میڈیکل کرالیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

پولیس کا کہناہےکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ دو ملزمان فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سانحہ ساہیوال: جسٹس قاضی فائز برہم، پنجاب حکومت سے جواب طلب

Next Post

پاکپتن: فائرنگ سے ایک تاجر قتل اور دوسرا زخمی، ڈاکو 50 لاکھ لوٹ کر فرار

Related Posts

ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر شیخ علامہ طاہرالقادری کی تین سال بعد خصوصی شرکت کی

مانچسٹر (عارف چودھری) ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب…
Read More
Total
0
Share