Reg: 12841587     

سنیئر بزرگ صحافی و گلوبل ٹائمز مانچسٹر کے چیف ایڈیٹر عظیم ملک کی گاڑی کو چوری کرنے کے بعد نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

مانچسٹر سے بیورو رپورٹ

سنیئر بزرگ صحافی و گلوبل ٹائمز مانچسٹر کے چیف ایڈیٹر عظیم ملک کی گاڑی کو چوری کرنے کے بعد نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔
انڈرگراونڈ نیوز اور اردو گلوبل نیوز مانچسٹر کی طرف سے پر زور مذمت ۔

سنیئر بزرگ صحافی و چیف ایڈیٹر گلوبل ٹائمز مانچسٹر کے عظیم ملک کی گاڑی کو چوری کرکے نذر آتش کرنے پر انڈر گراؤنڈ نیوز اور اردو گلوبل نیوز کی پوری ٹیم پاکستان اور برطانیہ کی طرف سے اس واقع کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور سنیئر بزرگ صحافی سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔

گریٹر مانچسٹر کی پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقع کی جلد تحقیقات کر کے مجرموں کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈپٹی لیڈر اف کونسل روچڈیل چوہدری عدالت علی،سابق میئر آف کونسل روچڈیل کونسلر محمد زمان،چیئر آف لائسنسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ کونسلر شکیل احمد کی مقامی بزنس مین خالد چوہدری کے گھر آمد

Next Post

برطانیہ میں پاکستانی نژاداحمد ندیم QC کو بطور سینیئر جج تعینات کر دیا گیا

Related Posts

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایف آئی اے کی طرف سے 1990 میں بھرتی کئے گئے 60 انسپکٹرز سے متعلق جمع کرائی گئی عملدرآمد رپورٹ مسترد قراردے دی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایف آئی اے…
Read More
Total
0
Share