Reg: 12841587     

برطانیہ میں پاکستانی نژاداحمد ندیم QC کو بطور سینیئر جج تعینات کر دیا گیا

راچڈیل (عارف چوہدری )

برطانیہ میں پاکستانی نژاد احمد ندیم "کیو سی "کو بطور سینیئر حج تعینات کر دیا گیا۔یاد رہے برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری کی بڑی کم تعداد اعلیٰ عہدوں پر فائز ہے ۔

احمد ندیم کا سینیئر جج تعینات ہونے سے کمیونٹی کے اندر انتہائی خوشی پائی جاتی ہے اور اس پر فخر کرتے ہیں۔ کمیونٹی توقع کرتی ہے کہ بحیثیت سینیئر جج وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دے کر مادر وطن کا نام مذید روشن کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سنیئر بزرگ صحافی و گلوبل ٹائمز مانچسٹر کے چیف ایڈیٹر عظیم ملک کی گاڑی کو چوری کرنے کے بعد نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

Next Post

میٹرک کے بعد کلاس کا پہلا پرچہ بھی آؤٹ

Related Posts

وکٹوریہ اسکوائر کونسل ھاؤس برمنگھم میں گزشتہ کل 15 اگست انڈیا کے یوم جشن آزادی پر تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ نے انڈیا کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کا نام دیا اور پر بھر پور احتجاج کیا

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی قیادت میں ہزاروں لوگوں نے انڈیا کے…
Read More
Total
0
Share