Reg: 12841587     

ڈپٹی لیڈر اف کونسل روچڈیل چوہدری عدالت علی،سابق میئر آف کونسل روچڈیل کونسلر محمد زمان،چیئر آف لائسنسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ کونسلر شکیل احمد کی مقامی بزنس مین خالد چوہدری کے گھر آمد

روچڈیل سے بیورو رپورٹ

مقامی و بین الاقوامی بزنس مین خالد چوہدری اور ان کی فیملی جو آج پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ان کے چھوٹے بیٹے اطہر رسول کی پاکستان میں شادی خانہ آبادی ہونے جارہی ہے۔

ڈپٹی لیڈر آف کونسل روچڈیل کونسلر چوہدری عدالت علی،سابق میئر آف کونسل روچڈیل کونسلر محمد زمان اور چیئر آف لائسنسگ اینڈ ڈویلپمنٹ کونسلر شکیل چوہدری احمد نے خالد چوہدری اور دولہا اطہر رسول کو شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر لی گئی تصاویر۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لیبر پارٹی کی وومن کانفرنس کا انعقاد، “خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے ایک بہتر معیشت کی تعمیر نو۔” کے موضوع پر ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی،

Next Post

سنیئر بزرگ صحافی و گلوبل ٹائمز مانچسٹر کے چیف ایڈیٹر عظیم ملک کی گاڑی کو چوری کرنے کے بعد نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

Related Posts
Total
0
Share