Reg: 12841587     

میٹرک کے بعد کلاس کا پہلا پرچہ بھی آؤٹ

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

میٹرک کے بعد سائنس گروپ کا نویں کلاس کا پہلا پرچہ بھی امتحانی وقت شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔

کراچی میں ہونے والا سائنس گروپ نویں کلاس کا ریاضی کا پرچہ امتحانی وقت شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔

نویں کلاس کا ریاضی کا پرچہ ساڑھے 9 بجے شروع ہونا تھا تاہم سوا 9 بجے ریاضی کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو چکا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل دسویں کلاس کے پرچے بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گئے تھے جبکہ میٹرک کا پہلا پرچہ کئی امتحانی مراکز میں بہت تاخیر سے پہنچا تھا جس کے باعث بچوں اور ان کے والدین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانیہ میں پاکستانی نژاداحمد ندیم QC کو بطور سینیئر جج تعینات کر دیا گیا

Next Post

لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا

Related Posts

برطانیہ اورپاکستان کےمشہورآرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرصلاح الدین فیض مختصرعلالت کے بعد مانچسٹر برطانیہ میں انتقال کر گئے

مانچسٹر (عارف چودھری) جنرل پریکٹیشنر ڈاکٹر ڈاکٹر قاسم فیض،ڈاکٹر سانور فیض ،عاطف شاہ کے والد بر طانیہ کے…
Read More

فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر محفل ریسٹورنٹ مانچسٹر میں میوزیکل ڈنر کا اہتمام کیا

عارف چودھری فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر…
Read More
Total
0
Share