Reg: 12841587     

امارات میں پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت ، مکمل ویکسینیشن لازم

دبئی (بیورو رپورٹ )

امارات نے پاکستان 6 ممالک سے پروازیں بتدریج بحال کرنے کا آغاز کردیا ہے اور اب 5 اگست سے پاکستان انڈیا ، سری لنکا ، نیپال ، نائیجریا اور یوگینڈا سے مسافر امارات آسکیں گے۔

متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ حکم کے مطابق 5 اگست سے صرف اقامہ رکھنے والوں ایسے افراد کو امارات میں داخلے کی اجازات ہوگی جنہوں نے مکمل ویکیسینشن کرائی ہوگی اور دوسری خوراک کو لئے ہوئے 14 دن سے زائد ہوچکے ہوں گے۔ حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ ویکسینیشن کا سرٹیفکٹ بھی ساتھ لائیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تالاب کا پانی پُراسرار طور پر سبز کیوں ہے؟ چونکا دینے والا انکشاف

Next Post

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت مسلم لیگ ن گریٹر مانچسٹر کے صدر راجہ سجاد حسین کی اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان قونصل جنرل طارق وزیر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری چودھری اختر سے ان کے آفس میں ملاقات

Related Posts
Total
0
Share