Reg: 12841587     

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا یوم آزادی کے موقع پر پیغام

سی ۔او۔او انڈرگراونڈ نیوز عارف چوہدری

چودہ اگست ہمارا قومی دن ہے، زندہ قومیں اپنا قومی دن ہمیشہ جوش و خروش سے مناتی ہیں: چودھری پرویزالٰہی

دنیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جوکلمہ طیبہ اور ووٹ کی بنیاد پردنیا کے نقشے پر معرض وجود میں آیا ہے۔

ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔انہیں احساس ہے کہ ہمارے بزرگوں سے غلطی ہوئی انہیں پاکستان ہی جانا چاہئے تھا۔

ہندوستانی مسلمانوں کو ماضی میں پاکستان کے حق میں ہی ووٹ دینا چاہئے تھا۔پاکستان کی سلامتی کیلئے ہمیں تمام تر اختلافات بھلا کر ایک قوم کے طور پر اکٹھا نظر آنا چاہئے۔

قائداعظم کے فرمان اتحاد، تنظیم اور یقین محکم پر عمل کرتے ہوئے پاکستان انشاء اللہ تعالی مضبوط ترین ملک بنے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم نے نئے نادرا رجسٹریشن سینٹر اور نئی موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کردیا

Next Post

پہلا آزادی کرکٹ فائنل میچ مئیر راچڈیل کی ٹیم اور پاکستان قونصل جنرل کی ٹیم کے درمیان راچڈیل کی بفیٹ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو مئیر راچڈیل کی ٹیم نے تین رنز سے جیت لیا

Related Posts

اب وقت آگیا ہے کہ پارٹی کارکن پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کو جارحانہ انداز میں چلانے کے لئے میدان عمل میں نکل پڑیں, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں…
Read More
Total
0
Share