Reg: 12841587     

کابل میں امریکی ناظم الامور نے افغانستان چھوڑنے کی تردید کردی

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

کابل میں امریکی ناظم الامور روز ولسن  نے افغانستان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی ناظم الامور نے کہا کہ افغانستان سےکہیں نہیں گئے، افغانستان سے جانے کی خبریں من گھڑت ہیں۔

امریکی ناظم الامور کا کہنا تھا کہ میں  اور میر عملہ کابل میں موجود ہے اور ہم ہزاروں امریکی شہریوں اور کمزور افغانوں کی مدد کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، یہاں اپنی مصروفیت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

روز ولسن نے مزید کہا کہ افغان عوام کے ساتھ ہمارا عزم برقرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

افغانستان میں سی این این کی خاتون رپورٹر کی عبایا پہن کر رپورٹنگ

Next Post

کابل: دیواروں پر لگی ماڈلز کی تصاویر کو ختم کردیا گیا

Related Posts

فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی داد رسی اور مالی امداد کے لیے المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے چئیرمین عبدالرزاق ساجد نے مانچسٹر کے صنم ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔

مانچسٹر(عارف چودھری) فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی داد رسی اور مالی امداد کے لیے المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ…
Read More
Total
0
Share