Reg: 12841587     

کابل: دیواروں پر لگی ماڈلز کی تصاویر کو ختم کردیا گیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد دیواروں پر لگیں ماڈلز کی تصاویر کو بھی ختم کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص کو ہاتھ میں پینٹ تھامے اور رولر پکڑے کابل کی دیواروں پر سفید رنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/LNajafizada/status/1426852794175270915?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1426852794175270915%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F261733-

وائرل تصویر میں کابل کی دیواروں پر خواتین ماڈلز کی تصاویر موجود ہیں جنہیں رنگ کرکے چھپایا جارہا ہے۔

وائرل تصویر افغان صحافی لطف اللہ نجفی زادہ کی جانب سے حال ہی میں شیئر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کابل میں امریکی ناظم الامور نے افغانستان چھوڑنے کی تردید کردی

Next Post

خواتین ڈاکٹرز بلا خوف کام جاری رکھیں: طالبان کمانڈر کا اسپتال کے دورے پر اعلان

Related Posts
Total
0
Share