Reg: 12841587     

پیٹرول کی بڑھتی قیمت پر نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں پیٹرول کا تحفہ مل گیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بھارت میں بھی پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے اس لیے تامل کامیڈین  کی جانب سے بھارت سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے کو تحفے میں پیٹرول دیا گیا۔

بھارتی میڈیا پر تامل کامیڈین مائیل سیمی کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں کامیڈین شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر نئے نویلے جوڑے کو  پیٹرول کے 2 چھوٹے گیلن بطور تحفہ دیتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیل سیمی نے دُلہا دُلہن کو 5 لیٹر پیٹرول تحفے میں دے کر دراصل  بھارت میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

طلبہ کیلئے بلا سود قرضوں کی منظوری

Next Post

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر امریکا کی جیل میں حملہ

Related Posts

کاروباری شخصیت چودھری خالد محمود نے کشمیری راہنما کونسلر شکیل احمد کوراچڈیل کے ڈپٹی مئیر نامزد ہونے پر راج پیلس ریسٹورنٹ میں اسقبالیہ دیا

لندن(عارف چودھری) یو کے یورپ کی کاروباری شخصیت اور اسلامک یورپین سینٹر کے ایڈوائزر چودھری خالد محمود نے…
Read More
Total
0
Share