Reg: 12841587     

سندھ میں 5 اگست سے تین دن کیلئے سی این جی بند

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

سوئی سدرن نے سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں تین دن کے لیے سی این جی کی سپلائی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق  5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ

Next Post

کووڈ 19 کا ایک اور راز سائنسدانوں نے جان لیا

Related Posts

مانچسٹر :ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر سالیسٹر بلال بابرنے کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر) مانچسٹر کے سٹاکپورٹ روڈ پر واقع ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر…
Read More
Total
0
Share