Reg: 12841587     

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈرگراونڈ نیوز

سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کےمطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں تین کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔

کے ایم ایس کا بتانا ہےکہ قابض فوج نے آپریشن کے دوران تین مکانوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز بھی  بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 3 کشمیری شہید ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹینس پلیئر رافیل نڈال انجری کے باعث رواں سیزن سے باہر ہوگئے

Next Post

جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

Related Posts

بر طانیہ اور پاکستان کے ممتاز قانون دان سید مخدوم طارق محمود الحسن کو اوورسیز کمیشن پنجاب کا وائس چئیرمین بننے پر اوورسیزپاکستانیوں میں خوشی کی لہر دور گئی

مانچسٹر (عارف چودھری ) پی ٹی آئی یوکے کے صدر رانا عبدالستار سنئیر نائب صدر ملک عمران خلیل…
Read More
Total
0
Share