Reg: 12841587     

بر طانیہ اور پاکستان کے ممتاز قانون دان سید مخدوم طارق محمود الحسن کو اوورسیز کمیشن پنجاب کا وائس چئیرمین بننے پر اوورسیزپاکستانیوں میں خوشی کی لہر دور گئی

مانچسٹر (عارف چودھری )

پی ٹی آئی یوکے کے صدر رانا عبدالستار سنئیر نائب صدر ملک عمران خلیل نے سید طارق محمود الحسن کے اوورسیز کمیشن پنجاب کا وائس چئیرمین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

رانا عبدالستار کا کہنا ہے وائس چئیرمین سید طارق محمود الحسن اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

پی ٹی آئی یوکے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد پر پہنچ گئی

Next Post

لاہور میں 15 سالہ ملزم نے لڑکی کے معاملے پر 14 سالہ لڑکے کو قتل کردیا

Related Posts

سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری الطاف حسین نے کنبہ و قبیلہ سمیت درجنوں ساتھیوں سمیت ن لیگ کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) سونامی برنالہ میں داخل۔ حلقہ برنالہ سے بڑی وکٹیں حاصل…
Read More
Total
0
Share