Reg: 12841587     

حماد اظہر کا دن میں 3 بار گیس فراہمی کے بیان سے یوٹرن

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرئونڈ نیوز)

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دن میں کھانا بنانے کے 3 اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے بیان سے یوٹرن لے لیا۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا بنانے کے تین اوقات میں یعنی صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی فراہمی کی کوشش کی جائے۔

حماد اظہر نے 12 نومبر کو سینیٹ اجلاس سے خطاب میں واضح طور پر کہا تھا کہ دن کے تین اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گیس بندش اور پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شہزاد اکبر کے تمام مقدمات جھوٹے ہیں، عطا تارڑ

Next Post

ون ڈے سیریز منسوخ، ویسٹ انڈیز کپتان کا ردعمل سامنے آگیا

Related Posts

انٹرٹینمنٹ 49 چینل اور مصطفایئہ شریف چئیرٹی کے زیر اہتمام صنم ریسٹورنٹ مانچسٹر میں پروقار تقریب منقد ہوئی

مانچسٹر (عارف چودھری) انٹرٹینمنٹ 49 چینل اور مصطفایئہ شریف چئیرٹی کے زیر اہتمام صنم ریسٹورنٹ مانچسٹر میں پروقار…
Read More
Total
0
Share