Reg: 12841587     

بِٹ کوائن کی قدر میں کئی ماہ بعد اضافہ ہوگیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

دنیا کی مقبول کرپٹوکرنسی بِٹ کوائن کی قدر میں کئی ماہ بعد اضافے کا آغاز ہوگیا۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعہ کے روز  ٹریڈنگ کے دوران ایک بِٹ کوائن کی قدر میں 5 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 49 ہزار 106 ڈالر ہوگئی جو پاکستانی روپوں میں 80 لاکھ سے زائد بنتی ہے جب کہ رواں برس مئی کے بعد یہ بٹ کوائن کی ریکارڈ قیمت ہے۔

دوسری جانب کرپٹو کرنسی اتھیریم کی خرید و فروخت 3 ہزار 200 ڈالر (5 لاکھ 25 ہزار پاکستانی روپے) میں جاری ہے جب کہ ایک ڈوج کوائن کی قیمت 31 سینٹ  (51 روپے) ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال بِٹ کوائن کی قدر میں کافی اتار چڑھاؤ  دیکھنے میں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کابل: ترک فوجیوں نے والدین سے بچھڑنے والی شیر خوار بچی کو ماں باپ سے ملوادیا

Next Post

کابل میں امریکی طیارے سے گر کر جاں بحق ہونیوالے 3 افراد کون تھے؟

Related Posts

سنیئر صحافی،کالمنگار،مصنف،فلم ساز و ڈائریکٹر،چیف رپورٹر دنیا نیوز ٹی وی،سابق مرکزی صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب آف برطانیہ ارشد رچیال کے چچا جان حاجی چوہدری محمد اشرف دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انڈر گراؤنڈ نیوز مانچسٹر- انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او اور کاروباری شخصیت خالد چوہدری فیملی و عزیزوں…
Read More

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

مانچسٹر(خصوصی رپورٹر) پاکستان سے اکثر کاروباری شخصیات جن میں صنعت کار،ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے علاوہ،سیاستدان، مینو فیکچرز،جنرل ٹریڈرز…
Read More
Total
0
Share