Reg: 12841587     

لاہور: رزق کی تلاش میں نکلی خاتون درندگی کا نشانہ بن گئی

رپورٹر(لاہور)

لاہور کے علاقے گلبرگ میں رزق کی تلاش میں نکلی خاتون درندگی کا نشانہ بن گئی۔

تھانہ غالب مارکیٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ملازمت کی تلاش میں ایک شخص احمد کے پاس گئی جو اسے ایک ہوٹل میں لے گیا اور گن پوائنٹ پر  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ احمد نامی شخص نے بعد میں اسے دھمکیاں دے کر ہوٹل سے بھی نکال دیا۔

واقعہ کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم کو گرفتار نہ کیا جا سکا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گوجرانوالا: جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد

Next Post

طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

Related Posts

مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں انٹرنیشنل قرآت و نعت کونسل کی جانب سے دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

مانچسٹر(وسیم چودھری) مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیادوں پر رضاکارانہ…
Read More

سابق وزیر اعظم عمران خان کے بچوں کے گھر کے باہر لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی زیر قیادت احتجاج کیا گیا ۔

لندن (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی قیادت میں سابق وزیر اعظم…
Read More
Total
0
Share