Reg: 12841587     

سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ ویسٹ مانچسٹر دنیا نیوز چوھدری محمد اسحاق والدہ محترمہ کے سائے سے محروم ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون

انڈر گراؤنڈ نیوز مانچسٹر

چوھدری محمد اسحاق سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ مانچسٹر دنیا نیوز کی والدہ محترمہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
سی ای او انڈر گراؤنڈ نیوز ،معروف بزنس مین خالد چوہدری کی فیملی اور انڈر گراؤنڈ نیوز کی پوری ٹیم و عزیزوں اور دوستوں کیطرف سے چوہدری محمد اسحاق اور انکی فیملی کیساتھ اظہارِ افسوس اور ھمدردی کرتے ہیں۔
ہم اس دکھ کی گھڑی میں چوہدری محمد اسحاق اور انکی فیملی ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
اور انکی والدہ محترمہ مرحومہ کے لیےاللہ رب العزت سے مغفرت و بخشش کی دعا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، انکی قبر کی منزلوں کو آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بھارتی فوج میں بغاوت شروع

Next Post

ضمنی الیکشن وزیر آباد حلقہ (پی پی 51) کی تاریخی کمپین میں مریم نواز شریف کی انٹری-

Related Posts
Total
8
Share