Reg: 12841587     

معروف شاعر غلام حسین رنگریز کراچی میں انتقال کرگئے

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

سندھ کے مشہور مصنف، شاعر اور ادیب غلام حسین رنگریز کراچی میں انتقال کر گئے۔

مشہور مصنف، شاعر، محقق اور ادیب غلام حسین رنگریز آج صبح کراچی میں  طویل علالت کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی تدفین آج شام 4 بجے میرپور بٹھورو میں ان کے آبائی قبرستان میں کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سید علی گیلانی کا خواب جلد پورا ہوگا ، کشمیر آزاد ہوگا، صدر مملکت

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ، کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Related Posts

جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو ہونے والی جیل کی سزا کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں اور فسادات میں اب تک 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے حامیوں کی جانب سے…
Read More
Total
0
Share