Reg: 12841587     

نارووال، بیوہ ماں اور بہنوں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

نارووال میں سٹی پولیس نے پروٹیکشن پیرنٹس آرڈیننس کے تحت پہلا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق بیوہ ماں اور بہنوں کو گھر سے نکالنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے غلام دستگیر نے مبینہ طور پر ماں اور دو بہنوں کو تشدد کے بعد گھر سے نکال دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عظمیٰ بخاری کے سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل

Next Post

امریکی محکمۂ خزانہ کا طالبان پر پابندیوں میں نرمی کرنے سے انکار

Related Posts

جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل ٹیم نے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں 5 اگست بروز جمعہ مانچسٹر میں ایک آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا

مانچسٹر (عارف چودھری) جس میں برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر شیڈو منسٹر بیرسٹر عمران حسین، ایم پی سینئر…
Read More
Total
0
Share