مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز
امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمۂ خزانہ طالبان پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہا۔
یہ بات امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔
ترجمان امریکی محکمۂ خزانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ طالبان کی عالمی فنانشل سسٹم تک رسائی پر پابندی میں نرمی نہیں کی جا رہی ہے۔