Reg: 12841587     

کرائم فائٹر ایس ایچ او چوہدری ولایت حسین انسپکٹر کی دبنگ کاروائی

مشال ارشد سیالکوٹ سے

ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ڈسکہ میاں معظم صاحب کی زیرنگرانی ایس ایچ او سٹی ڈسکہ کی بڑی کاروائی۔

اغوا برائے تاوان کے مقدمہ نمبر 563 بجرم 155سی/365اے میں 3ملزمان گرفتار مگوی بازیاب تاوان کی رقم دو لاکھ پچاس ہزاربھی برآمد کر لیئے،ملزمان سے 8موبائل فون اور کار ہنڈاایکارڈبھی برآمد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

علمائے اہلسنت کا فیصلہ ،مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں علمائے اہلسنت کا ہنگامی اجلاس کراچی میں ہوا،

Next Post

وٹامن ڈی میں مددگار غذائیں ،کورونا سے وٹامن ڈی بہت کم ہوجاتی ہے : حکیم ریحان سالک

Related Posts
Total
0
Share