Reg: 12841587     

خاتون کی قلا بازیاں کھاتے ہوئے تصویر وائرل

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلابازیاں کھا رہی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ میشا نے قلابازیاں کھاتے ہوئے ساڑھی زیب تن کررکھی ہے۔

بعض خواتین سے ساڑھی سنبھالنا ہی کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن انہوں نے اس لباس میں اپنا یہ اسٹنٹ کرکے ناظرین کو دنگ کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آس پاس کے لوگ کس قدر حیرانی سے میشا کو دیکھ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جنید صفدر کی اہلیہ کیساتھ پہلی سیلفی وائرل

Next Post

انعامی رقم سے گوجرانوالہ میں ٹریننگ سینٹر بناؤں گا: طلحہ طالب

Related Posts
Total
0
Share