Reg: 12841587     

ازبکستان: اسکولوں میں طالبات کو اسکارف پہننے کی اجازت دینے کا فیصلہ

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

ازبکستان میں اسکولوں میں طالبات کو اسکارف پہننے کی اجازت دی جائے گی، اسکولوں میں حاضری بڑھانے کے لیے طالبات کو یہ اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق ازبک وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو اسکولوں میں حجاب پہن کر آنے کی اجازت دی جائے گی، جس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ دیندار مسلمان خاندان اپنی بیٹیوں کو اسکول بھیجیں۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ  اسکولوں میں سفید یا ہلکے رنگ کے اسکارف کی اجازت کا ارادہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں دی گئی طلاق برطانیہ میں قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے، برطانوی عدالت

Next Post

عاقب جاوید کا وقار یونس کو مشورہ

Related Posts
Total
0
Share