Reg: 12841587     

شرح خواندگی بڑھانے کیلئے ٹرانس جینڈرز کی تعلیم پر توجہ دی: بزدار

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شرح خواندگی بڑھانے کیلئے ٹرانس جینڈرز کی تعلیم پر توجہ دی گئی ہے۔

عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری حکومت نے ملتان میں پہلا ٹرانس جینڈر اسکول قائم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے 5 سال میں 1330 اسکول اپ گریڈ کیئے، اس کے برعکس تحریکِ انصاف کی حکومت نے 3 سال میں 1533 اسکول اپ گریڈ کیئے ہیں۔

عثمان بزدار نے یہ بھی کہا ہے کہ مجموعی طور پر 27 ہزار اسکول اپ گریڈ کیئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار، مزید 83 اموات

Next Post

اکشے کمار کی والدہ چل بسیں

Related Posts
Total
0
Share