Reg: 12841587     

حرا مانی کے بارش میں مزے

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ حرا مانی نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئےتصویریں شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

حرا مانی نے سفید کُرتا پہنے تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائیں، اور ساتھ لکھا کہ ’بارش ہو اور حرا مانی رُک جائے ، ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔

ساتھ ہی انہوں نے اپنے میک اپ آرٹسٹ سے کہا کہ کوئی بات نہیں آپ میرا میک اپ دوبارہ کردینا کیونکہ چاندنی تو نہائے گی اس بارش میں۔

حرا مانی کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر ان کے مداح پسند کررہے ہیں، بارش میں مزے کرتے حرا مانی کی تصاویر کو پسند کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 65  ہزار سے زائد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی حد میں کمی

Next Post

نور مقدم قتل کیس، تمام ملزمان 23 ستمبر کو طلب

Related Posts

سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت سابق صدر انجمن تاجران کینٹ سیالکوٹ اور نائب صدر انجمن تاجران راجہ جیولرز کے ڈائریکٹر راجہ عارف محمود کیطرف سے کاروباری شخصیات و سنیئر صحافیوں کو دنویر ھوٹل کینٹ سیالکوٹ میں پر تلکف ظہرانہ دیا گیا

سیالکوٹ سے بیورو رپورٹ سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت (راجہ جیولرز کینٹ کے ڈائریکٹر) راجہ عارف…
Read More
Total
0
Share