Reg: 12841587     

امارات میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی حد میں کمی

دبئی (خصوصی رپورٹ)

مارات میں کورونا کیسز میں کمی اور ایک ہزار سے کم یومیہ کیسز کے باعث پابندیوں میں مزید نرمی کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق امارات کی قومی ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جائزے کے بعد کورونا کے باعث پابندی میں مزید نرمی کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب کسی جنازے میں شرکت کے لیے محدود افراد کی تعداد بڑھا کر50 کر دی گئی ہے جبکہ مساجد میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی حد کو بھی دو میٹر سے کم کر کے ڈیڑھ میٹر کردیا گیا ہے۔ قومی مینجمنٹ اتھارٹی کے کا کہنا ہے کہ کمیونٹی کے ہر فرد کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی میں تھنڈر سیلز بننے سے بارش شروع

Next Post

حرا مانی کے بارش میں مزے

Related Posts

پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ برمنگھم میں تعنیات قونصل جنرل احمر اسماعیل کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانہ دیا

مانچسٹر (عارف چودھری) پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر نے پاکستان قونصل جنرل برمنگھم احمر…
Read More
Total
0
Share