لندن (اوبر ٹیکسی ڈرائیور)
پاکستانی (اوبر ٹیکسی ڈرائیور) نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کو دوران سفر ان کی اجازت سے تصویر لی اور ان سے پوچھا کہ آپ پاکستان کب جا رہے ہیں؟
سلیمان خان نے بتایا کہ جنوری 2022ء میں پاکستان جاؤنگا۔
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے مزید بتایا کہ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کابیٹا ٹیکسی میں سفر کر رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ واقع عمران خان جو کہتا تھا اسی طرح اس کو پایا ہے۔
اس کا بیٹا نہایت سادہ لباس میں تھا اور میرے ساتھ بڑے ادب سے بات چیت کی ہے۔میں اس کی گفتگو سے بہت متاثر ہوا ہوں۔
کیا لندن میں سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف یا سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کا بیٹا بھی ٹیکسی میں سفر کرتے ہیں؟