Reg: 12841587     

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

خاتون اول ثمینہ علوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمدللّٰہ خیریت سے ہوں۔ انہوں نے تمام لوگوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

محمد آصف اقبال،محمد ناصر اقبال کی والدہ ماجدہ محترمہ عزرہ پروین (مرحومہ ) حاجی ظفر احمد کی بہن اور ظفیر احمد کی ساس کی روح کو ایصال ثواب کیلئے (گھمکول شریف مسجد) ڈربی سٹریٹ روچڈیل میں ختم شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا

Next Post

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

Related Posts
Total
0
Share