Reg: 12841587     

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو پاکستان کی مثال سامنے رکھنی چاہیئے۔

لندن (عارف چودھری)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب درخت لگانے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

بورس جانسن نے مزید کہا ہے کہ تمام ملکوں کو اپنی ذمے داری سمجھنا ہو گی۔
برطانوی وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا اور خود کو تباہی سے بچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جرمنی نے اقوام متحدہ میں طالبان کی خطاب کیلئے درخواست کی مخالفت کردی

Next Post

امارات کا بیوہ اور مطلقہ کے اقامہ میں مفت توسیع کا اعلان

Related Posts
Total
0
Share