Reg: 12841587     

ایکسپریس نیوز ٹی وی اور روزنامہ ایکسپریس نیوز کے رپورٹر سیالکوٹ کلیم اللہ چشتی کو اہلیان سیالکوٹ اور بزنس کمیونٹی کو تعریفی سرٹیفکیٹ

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)

ایکسپریس نیوز ٹی وی اور روزنامہ ایکسپریس نیوز کے رپورٹر سیالکوٹ کلیم اللہ چشتی کو اہلیان سیالکوٹ اور بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کروانے پر ،ان کی آواز بننے اور ظلم کے خلاف پیشہ وارانہ فرائض کو سر انجام دینےپر
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایک خصوصی تقریب میں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق،صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ قیصر اقبال بریار ، وائس پریزیڈنٹ خرم اسلم بٹ سےتعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے گروپ فوٹو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تعزیتی ریفرنس وکشمیرکانفرنس سے وزیر مملکت علی محمدعلی خان ،مشعال حسین ملک،راجہ نجابت حسین و دیگر خطاب

Next Post

2023 میں شفاف الیکشن ہوئے تو پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کر دینگے، شہباز شریف

Related Posts
Total
0
Share