Reg: 12841587     

وزیراعظم شہباز شریف کا مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان

ندیم گوندل رپورٹر اسلام آباد

وزیراعظم کا متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہل خانہ کے حوالے کرنے کی ہدایت

صدف نعیم اتوار کو لاہور میں عمران خان کے لانگ مارچ کے کنٹینر سے گر کر جاں بحق ہوگئی تھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چین کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں: وزیراعظم

Next Post

امریکا کا چین سے مقابلے کیلئے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ

Related Posts
Total
0
Share