Reg: 12841587     

قائداعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کاؤنٹرر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حکام کا بتانا ہے کہ قائداعظم کے مجسمےکو دھماکے سے اڑانےکا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ گوادر میں درج کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں سیون اے ٹی اے اور ایکسپلوسیو ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گھر میں بچے کی ولادت کے دوران نومولود کا سر دھڑ سے جدا

Next Post

آندھی کے ساتھ بارش، کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے انتظامات درہم برہم

Related Posts
Total
0
Share