Reg: 12841587     

آندھی کے ساتھ بارش، کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے انتظامات درہم برہم

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈنیوز

کراچی: کینٹ اسٹیشن پر آندھی کے ساتھ بارش کی وجہ سے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے لیے کیے گئے انتظامات درہم برہم ہوگئے۔

تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنا ہے اور اس سلسلے میں وہ کراچی پہنچ چکے ہیں۔

تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش کی وجہ سے کینٹ اسٹیشن پر مسافر  پریشان ہوگئے جبکہ  پلیٹ فارم پر بنے شیڈ سے بھی پانی بھی ٹپکنے لگا ہے۔

کینٹ اسٹیشن پر کے سی آر کاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے انتظامات درہم برہم ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قائداعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج

Next Post

عمر شریف کو امریکا لے جانے کیلئے ائیر ایمبولینس کراچی پہنچ گئی

Related Posts

بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ دستار بندی کی گئی

عارف چودھری بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن…
Read More
Total
0
Share