Reg: 12841587     

تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،لارڈ قربان حسین و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے لندن میں ملاقات

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

راجہ فہیم کیانی صدر تحریک کشمیر برطانیہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو برطانیہ و یورپ میں جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی مظالم افواج سے آزادی کے لیے کی گئی کاوشوں پر بریفننگ دی اور ان کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ میں ایک بار پھر کشمیریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی آواز بلند کرنے اور دنیا کے حکمرانوں کو جموں و کشمیر کے نہتے مسلمانوں کی بھارتی ظالم حکمران و ظالم افواج سے آزادی متوجہ کیا ھے۔

اس پر تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اور ھم یہ امید رکھتے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور آپ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کے لیے نہ صرف اس طرح عالمی فورم پر بات کرتے رہیں گئے بلکہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کو بھی یقینی بنائیں گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات نے پانچ سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرنا شروع کردیا، فیس 650 درہم مقرر

Next Post

لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں کشمیر ایونٹ میں ہائی کمشنر نے آئی آئی او جے کے میں انسانی بحران پر روشنی ڈالی۔

Related Posts

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اوورسیز ایڈوائزر جاوید اقبال کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے خصوصی ملاقات

عارف چودھری اولڈھم بر طانیہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز کشمیری راہنما اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے…
Read More
Total
0
Share