Reg: 12841587     

ہائی کمیشن آف پاکستان معظم خان اور قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر نے صحافیوں کو اعزازی سرٹیفیکٹس سے نوازا

مانچسٹر (بیورو رپورٹ)

ہائی کمیشن آف پاکستان معظم خان اور قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر نے صحافیوں کو اعزازی سرٹیفیکیٹس سے نوازا جن ان میں دنیا نیوز کے اسحاق چوہدری،اے آر وائی نیوز کے زاہد نور،جیو نیوز و روزنامہ جنگ کےہارون مرزا،سی 44 ٹی وی کے چوہدری وسیم،سی 44 ٹی وی انڈرگراونڈ نیوز اور روزنامہ نوائے وقت کے عارف چوہدری،رونامہ نوائے جنگ کے اعجاز افضل، 92 ٹی وی نیوز کے راجہ واجد حسین،آج ٹی وی کے راجہ ثاقب،روزنامہ اردو ٹائمز کے چوہدری طاہر اور سید سجاد شاہ شامل تھے۔

نوائے جنگ کے چیف ایگزیکٹو اعجاز افضل و بانی ( پریس کلب آف پاکستان یوکے) نے( اے پی پی ایس برطانیہ) کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبدالحفیظ،ہائی کمیشن آف پاکستان معظم خان اور قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر کا گریٹر مانچسٹر کےتمام صحافی برادری کی طرف سے اعزازی سرٹیفیکٹس نوازنے پر دل کہ اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سمندرپارپاکستانی اب پاور آف اٹارنی گھر بیٹھ کر حاصل کرسکیں گے

Next Post

گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کارٹونسٹ سویڈش شہری 75 سالہ لارس ولکس کار حادثے میں اپنے دو سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ زندہ جل کر راکھ ہو گیا

Related Posts
Total
0
Share