Reg: 12841587     

اسلام آباد غوری ٹاؤن فیز فور اے میں پانی کے ٹیوب ویل سے فیز فور کے مقیم مستفید ہو ہورے ہیں

ہیڈ آف نیوز منتظر مہدی (اسلام آباد)

اسلام آباد غوری ٹاؤن فیز فور اے میں پانی کے ٹیوب ویل سے فیز فور کے مقیم مستفید ہو ہورے ہیں اور ہر گھر کو ٹیوب ویل کا پانی مہیا کیا جارہا ہے۔

ٹیوب ویل سے فیز فور کے رہائشوں کو پانی کی سہولت ہر وقت دستیاب ہوتی ہے۔ فیر فور اے کے رہائشی ٹیوب ویل کی انتظامیہ سے مطمئن ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویل کی انتظامیہ اپنی زمہ داری کے ساتھ کام کرری ہے ۔

فیز فور اے ٹیوب ویل کے انچارج ندیم حیدر ٹیوب ویل انتظامیہ کی نگرانی کے ساتھ ساتھ وہ اس بات کا بھی خاص طور پر پر خیال رکھتے ہیں کہ پانی کی لیکج نہ ہو اور وال ٹھیک طور پر کام کررہا ہے کے نہیں۔

فیز فور اے کے رہائشوں نے ٹیوب ویل کے انچارج ندیم حیدر کی تعریف کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ندیم حیدر ٹیوب ویل پر اپنا کام زمہ داری اور ایمانداری سے کررہے ہیں ۔ فیز فور اے کے رہائشوں کا کہنا تھا کے وہ ندیم حیدر کے کام سے مطمئن ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بھارتی حکام کی زیر حراست پاکستانی شہری ضیاءمصطفیٰ کی مبینہ ہلاکت پر شدید احتجاج کیا گیا

Next Post

کالعدم تنظیم پر تشدد روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

Related Posts
Total
0
Share