Reg: 12841587     

آرمی چیف نے کسی بھی سیاسی جماعت کے مخلص نہ ہونے پر کوئی بات نہیں کی: عقیل ڈھیڈی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  نے بزنس کمیونٹی سے ملاقات میں کسی بھی سیاسی جماعت کے مخلص نہ ہونے پر کوئی بات نہیں کی۔ 

 عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ ساری سیاسی جماعتوں میں اچھے اور برے لوگ ہیں، آرمی چیف عاصم منیر نے بزنس کمیونٹی سے ملاقات میں کسی بھی سیاسی جماعت کے مخلص نہ ہونے پر کوئی بات نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم آرمی چیف سے ملنے گئے تو ہمارے مورال ڈاؤن تھے مگر جب ملاقات ختم ہوئی تو سب کے مورال ہائی تھے ، ہر آدمی مطمئن تھا

عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے اسمگلنگ کے خاتمے کی بات کی تھی اور ڈی جی رینجرز اور کور کمانڈر کو اس حوالے سے ہدایت کی، آرمی چیف نے  بزنس کمیونٹی کو یقین دہانی کرائی کہ اسمگلنگ پر قابو پائیں گے اورکراچی کے حالات بہتر ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا

Next Post

دبئی سے برطانیہ آئے ہوئے چوہدری سہیل عامر گھمن ایڈوکیٹ چئیرمین مسلمٗ لیگ ن دبئی اور چوہدری عرفان اقبال طور سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن شارجہ کی بیرسٹر امجد ملک سے راچڈیل میں ملاقات

Related Posts

سابق صدر کشمیرپریس کلب میرپور و سینٹرل یونین آف جرنلسٹس آزادکشمیر حافظ مقصود اور  آزاد کشمیر کےممتاز صحافی چوہدری خالد انجم کی مانچسٹر برطانیہ آمد پر برطانیہ کے معروف صحافیوں کیطرف سے پر تکلف عشائیہ

روچڈیل سے سید فرحت کاظمی۔ کشمیر و فلسطین سمیت تمام محکوم اقوام کی آواز کو بلند رکھنا ہم…
Read More

صدر انٹرنیشنل افیئرز اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اوورسیز پاکستانیز کے صدر و شرکاء کیساتھ آج یوم تکبیر منایا

انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت…
Read More
Total
0
Share