Reg: 12841587     

ملالہ اور عصر ملک کی ماضی کی خوبصورت تصاویر

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور اُن کے شوہر عصر ملک کی ماضی کی چند خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔

ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز ایک سادہ تقریب کے دوران عصر ملک سے نکاح کیا ہے، عصر ملک کا تعلق شعبہ کرکٹ سے ہے، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں جنرل منیجر ہیں۔

ملالہ اور عصر ملک کی ملاقات دو سال پہلے ہوئی تھی جو دوستی میں بدل گئی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق عصر ملک نے 2 سال قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کو جوائن کیا تھا، عصر ملک لمس کے گریجویٹ ہیں اور ان کا شمار پی سی بی کے قابل افسران میں ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ عصرملک پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز میں بھی جنرل منیجر آپریشنز رہ چکے ہیں۔

یہاں ملالہ اور اُن کے شوہر عصر ملک کی ماضی کی چند یادگار تصاویر منظرِ عام پر آئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات کے 50 ویں قومی دن کی سرکاری تقریب حتا میں ہوگی

Next Post

امارات اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

Related Posts

اوورسیز پاکستانیوں  کے پاکستان میں درپیش مسا ئل میں ان کی مدد کرنے کے لئے  گیم چینجر گروپ کے مقامی دفتر کا افتتاح پاکستان قونصلیٹ  مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر  نے کیا  

عارف چوہدری (مانچسٹر) اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان میں درپیش مسائل میں ان کی مدد کے لئے  گیم چینجر…
Read More

سابق صدر کشمیرپریس کلب میرپور و سینٹرل یونین آف جرنلسٹس آزادکشمیر حافظ مقصود اور  آزاد کشمیر کےممتاز صحافی چوہدری خالد انجم کی مانچسٹر برطانیہ آمد پر برطانیہ کے معروف صحافیوں کیطرف سے پر تکلف عشائیہ

روچڈیل سے سید فرحت کاظمی۔ کشمیر و فلسطین سمیت تمام محکوم اقوام کی آواز کو بلند رکھنا ہم…
Read More
Total
0
Share