Reg: 12841587     

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

کوئٹہ: وزیراعلیٰ  بلوچستان میر عبد القدوس  بزنجو  نے 350 سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔

 وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان  ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی۔

سرکاری  اعلامیے کے مطابق  بلوچستان میں 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کی سفارش ضلعی سطح پر قائم کی گئی کمیٹیوں نے کی تھی لیکن بعض تکنیکی بنیاد پر ان بھرتیوں کو روکا گیا تھا۔

بلوچستان ہائیکورٹ نے متاثرہ اساتذہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ دیتے ہو ئے حکومت کو ان آسامیوں پر  بھرتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستانی پویلین کا ٹیلی میڈیسن پر سیمینار

Next Post

اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے ملنے والی بچی کا قاتل سگا باپ نکلا

Related Posts

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے محمد اقبال المعروف مو اقبال اوورسیز کی مخصوص نشست پر آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے

لندن (عارف چودھری ) پی ٹی آئی بر طانیہ کے صدر رانا عبدالستار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک عمران…
Read More
Total
0
Share